• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرش کیتھولک بشپ ممبران کا حکومت سے ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کآمطالبہ

جمعہ 25-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آئرش کیتھولک بشپ ممبران کا حکومت سے ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کآمطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسیحی مذہبی رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست  کے جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جائے اور فلسطین کی آزادی کیلئے آئرش پارلیمان  سے پاس کردہ بل پر عملددرآمد کرنےکا بھی مطالبہ کیا ہے۔

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبل میں مسیحی مذہبی رہنماؤں کا سالانہ موسم سرما میں ہونےوالا اجلاس منعقد ہوا جس میں آئرش کیتھولک بشپ کے اراکین نےمقبوضہ فلسطین پر صیہونی ریاستی دہشتگردی اور حالیہ غزہ پر ہونیوالے وحشیانہ بمباری پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں آئرش کیتھولک بشپ نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں سنگین جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، اور اسرائیل کے خلاف آئرش پارلیمان میں منظور ہونے والے بل پر عملددرآمد کرنے کیلئے اقدامات کرے۔

Tags: آئرش پارلیمانآئرلینڈجنگی جرائمصہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.