• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی جوہری منصوبہ اسرائیل کاسب سے بڑا مسئلہ

جمعرات 23-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی جوہری منصوبہ اسرائیل کاسب سے بڑا مسئلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایرانی جوہری منصوبہ اور مسئلہ فلسطین جو گزشتہ 10 برسوں میں ایک بڑے چیلنج کی شکل اختیار کر گئے ہیں تاہم صہیونی ریاست اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے کوئی جامع اور منظم منصوبہ نہیں بنا سکی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں انسٹی ٹیوٹ فار اسرائیل پالیسی اینڈ سٹریٹیجی اور اسرائیلی ریخ مین یونیورسٹی نےسکیورٹی کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں اسرائیلی فوج کے افسران، سیاست دان اور سفارت کار شامل تھے۔

کانفرنس میں اسرائیل کو اندر اور باہر سے بہت سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے منظم حکمت عملی کی ضرورت پر غور کیا گیاتاکہ ایسے حل تلاش کیے جا سکیں جو اس ملک کی طویل عرصے میں اسٹرٹیجک ضروریات کو پورا کریں۔

کانفرنس کے شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ بہت سے مسائل پر اسرائیل کی موجودہ پالیسیاں غلط ہیں اور ان سے پیدا ہونے والے حقیقی چیلنج کو بڑھا رہی ہیں، جن میں سب سے اہم ایرانی جوہری منصوبہ اور مسئلہ فلسطین ہیں، جو گزشتہ 10 برسوں میں ایک بڑے چیلنج کی شکل اختیار کر گئے ہیں تاہم صہیونی ریاست اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے کوئی جامع اور منظم منصوبہ نہیں بنا سکی۔

Tags: ایرانایرانی جوہری منصوبہصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمکانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.