• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تیزی، اسرائیل کی تشویش میں اضافہ

منگل 27-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تیزی، اسرائیل کی تشویش میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران جوہری صلاحیت رکھنے والے ملک کی صف میں داخل ہونا چاہتا ہے، ان موجودہ حالات میں ہمیں ایرانی خطرے کو نظرانداز نہیں کرناچاہیے۔

اسرائیل کےعبرانی اخبار کی رپورٹ کےمطابق صہیونی  حکام کی جانب سے حالیہ دنوں میں امریکی عہدیداروں کو متنبہ کیا گیا  ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے جو خطرے کی  بات ہے۔

 رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایک سینئر سفارت کار نے ریڈیو پر انٹر ویو کے دوران  بتایا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ خاص ہونے جارہا  ہےایسی صورت حال میں جب کہ ایران جوہری صلاحیت رکھنے والے ملک کی صف میں داخل ہونا چاہتا ہے، ہمیں اس کے عزائم پر شک نہیں کرنا چاہیے اور موجودہ حالات میں ہمیں ایرانی خطرے کو نظرانداز نہیں کرناچاہیے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لپیڈ ، وزیر دفاع بینی گینٹز اور دیگر اسرائیلی عہدیداروں نے حال ہی میں اپنے امریکی ہم منصبوں کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ اٹھایااور جسے اسرائیل کی طرف سے یہ ایک غیر معمولی انتباہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہایٹمی ہتھیارایرانصہیونیئزممقبوضۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.