• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی عوام میں ایران جنگ کے حوالے سے شدید عدم اطمینان

تازہ سروے میں ظاہر ہوا ہے کہ امریکی عوام میں ایران کے خلاف جاری فوجی اقدامات پر عدم اطمینان میں اضافہ ہوا ہے۔

جمعرات 26-03-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
امریکی عوام میں ایران جنگ کے حوالے سے شدید عدم اطمینان
0
SHARES
4
VIEWS

واشنگٹن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکا میں مختلف سروے رپورٹس بتاتے ہیں کہ عوام میں ایران جنگ سے متعلق عدم اطیمنان بڑھتا جا رہا ہے

اے پی نیوز کے مطابق ایک تازہ پول میں واضح ہوا ہے کہ امریکا میں اکثریت (زیادہ تر عوام) کا خیال ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی ’’زیادہ دور تک جا چکی ہے‘‘ اور اسے روکا جانا چاہیے۔

پول کے نتیجے کے مطابق تقریباً 59 فی صد امریکیوں نے کہا کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی بہت آگے جا چکی ہے، اور ایران پر فوجی کارروائی غلط فیصلہ تھا، جب کہ صرف 26 فی صد نے اس جنگ کو ’’مناسب‘‘ قرار دیا اور 13 فی صد نے کہا کہ کارروائی ’’کافی نہیں گئی۔‘‘

سروے کے مطابق 61 فی صد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی ایران پالیسیوں سے ناخوش ہیں، 61 فی صد شہریوں کا خیال ہے ٹرمپ ایران میں کارروائی کو سنبھال نہیں پا رہے، 45 فیصد شہریوں کے مطابق ایران میں امریکی کارروائی بہترنہیں جا رہی۔

Tags: American politicsDiplomacyIranMiddle East Conflictmilitary escalationPublic OpinionsurveyTrump administrationUSwar dissatisfaction
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.