• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران پر حملہ، صہیونی ریاست کو بڑی  تیاری کی ضرورت ہے،  رپورٹ

ہفتہ 18-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران پر حملہ، صہیونی ریاست کو بڑی  تیاری کی ضرورت ہے،  رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یوو لیمور نے کہا کہ اسرائیل ایسی صلاحیتوں کو تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو ایران کے خلاف اختیارات کی حد کو وسیع کرے گاجبکہ تیاری کے عمل کو تین اہم مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے: حملے سے پہلے کا مرحلہ، خود حملہ، اور اس کے بعد کیا ہوگا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ رایک پورٹ جس میں صہیونی فوج کے تجزیہ کار یوولیمور  نے عسکری میدان میں اسرائیلی فوج کی ایران پر حملے کے حوالے سے تیاری  کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کو ایران پر جامع حملہ کرنے کے لیے تین سے پانچ سال درکار ہیں اس سے قبل یہ حملہ ایران کو نقصان تو پہنچا سکتا ہے تاہم اپنے اہداف حاصل کر نے میں ناکام رہے گا۔

یوو لیمور نے کہا کہ اسرائیل ایسی صلاحیتوں کو تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو ایران کے خلاف اختیارات کی حد کو وسیع کرے گاجبکہ تیاری کے عمل کو تین اہم مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے: حملے سے پہلے کا مرحلہ، خود حملہ، اور اس کے بعد کیا ہوگا۔

صہیونی تجزیہ کار نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملے کے لیے بین الاقوامی قانونی جواز پیدا کرنے کے لیے تیز رفتار سفارتی سرگرمی کی ضرورت ہےالبتہ  امریکا اس حملے میں مکمل خفیہ پارٹنر کی حیثیت رکھتا ہے،  امریکیوں کے ساتھ ہم آہنگی ہمیں بڑی حد تک حملہ کرنے کے قابل بنائے گی، چاہے وہ عراق اور خلیجی خطے میں تعینات ان کے ریڈاروں کے ذریعے ہو، یا ریسکیو کے میدان میں ان کی صلاحیت اور بعد میں حملے کے بعد ہمارے فوجی دفاع میں ہو۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستایرانبین الاقوامی قانونصہیونی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.