• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، نو منتخب ایرانی صدر

ہفتہ 07-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، نو منتخب ایرانی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ظلم امریکا، یورپ، افریقا، یمن، شام یا فلسطین جہاں بھی ہو ایران مظلوم کے ساتھ اور ظالم کےخلاف کھڑا ہے۔

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی موجود گی میں خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔

ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کوکھ سے قومی سیاسی شراکت اور ہمارے ملک کی تاریخ میں قومی خود مختاری کا نیا مرحلہ شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ظلم امریکا، یورپ، افریقا، یمن، شام یا فلسطین جہاں بھی ہوایران ہمیشہ ظالم کےظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ رہا ہے۔

Tags: ابراہیم رئیسیاسرائیلایرانی صدرصیہونی ریاستمظلوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.