• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے خلا ف لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یائر لیپد

بدھ 29-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے خلا ف لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یائر لیپد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دوسری جانب امریکی ریاست ویانا میں  2015 میں طے شدہ مگر اب متروک جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کا آٹھواں دورشروع ہونے والا ہےجس پر یائر لیپد نے کہا ہے کہ اگر ضروری ہوا توایران کے خلاف اکیلے ہی کارروائی کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی حکومت کے وزیرخارجہ یائرلپید نےحکومت کی جانب سے پھر ایک بیان میں ایران سے نادیدہ خوف کے اظہار میں اپنی عسکری طاقت سے  خبردار کر نے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

صہیونی وزیرخارجہ نے دعویٰ کیا کہ ہم نے اپنے اتحادیوں کے سامنے (ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں)کافی مضبوط انٹیلی جنس مواد پیش کیا ہےجس سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ ایران دنیا کو منظم طریقے سے دھوکا دے رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی ریاست ویانا میں  2015 میں طے شدہ مگر اب متروک جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے ایرن کے ساتھ مذاکرات کا آٹھواں دورشروع ہونے والا ہےجس کے حوالے سےیائر لیپد نےاپنے بیان میں کہا ہے  کہ ہم بین الاقوامی ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن اگر ضروری ہوا توہم ایران کے خلاف اکیلے ہی کارروائی کریں گے۔

Tags: ایرانایران جوہری پروگرامصہیونیئزممقبوضہ فلسطینوزیرخارجہیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.