• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہرممکن اقدام کیا جائےگا، اسرائیل

ایران جوہری معاہدے کا پابند کسی صورت نہیں ہوگا, جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے جو ہوسکا کریں گے۔

بدھ 24-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہرممکن اقدام کیا جائےگا، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل جانتا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا اسلئے اسرائیل ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم یایئرلاپڈ  نے فرانس کے دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کے دوران ایران کےحوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان کا ملک ایران جوہری معاہدے کا پابند کسی صورت نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی این جی اوز پر اسرائیلی پابندیاں غیر قانونی ہیں، اقوام متحدہ

انھوں نے کہا کہ  اسرائیل جانتا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا اسرائیل، عالمی طاقتوں کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کا مخالف ہے  لہٰذا اسرائیل ایران جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکنے کیلئے جو ہوسکا کریں گے۔

Tags: اسرائیلایرانایمانویل میکرونصیہونییایئرلاپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.