• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کا اسرائیلی پلان لیک

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کا اسرائیلی پلان لیک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام کے عسکری اداروں نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں اتفاق رائے کر لیا ہےاور 5 ہزار شیکل ممکنہ بجٹ پر بھی غور کیا  گیاہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘کی جاری کردہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں اہم سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیردفاع بینی گینٹز نے بھی شرکت کی جبکہ اجلاس  کی صدارت اسرائیلی آرمی چیف آویف کوخافی نے کی۔

رپورٹ کے مطابق اس اہم اجلاس میں صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے وزیر دفاع بینی گینٹز اور آرمی چیف کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے پلان پر  اتفاق رائےکا اظہار کیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی سیکیورٹی اداروں کے مشترکہ اجلاس میں ایرانی جوہری پروگرام کی وجہ سے اسرائیل کو درپیش خطرات کا سنجیدگی سے جائزہ لیا گیااور امکان ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل ایران ی ایٹمی پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے تہران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کرے گاجبکہ ضرورت پڑنے پر ایران کے جوہری مراکز کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق تینوں سینئر عہدیداروں نے ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملوں کے لیے 5 ارب شیکل کے بجٹ پر بھی اتفاق کیا ہے۔

Tags: آرمی چیف آویف کوخافیاجلاسایرانتہرانجوہری تنصیباتنفتالی بینیٹوزیردفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.