• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران خطے ہی کیلئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم

منگل 10-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران خطے ہی کیلئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایران کے نئے  صدر ابراہم رئیسی ایک سخت گیر شخص ہیں جو تہران کا جلاد کہلاتے ہیں انھیں بہت ہی بری اور انتہا پسند شخصت سمجھا جاتا ہے.

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے گذشتہ روز کنیسٹ ( اسرائیلی پارلیمںٹ ) میں کابینہ سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ ایران جوہری طاقت کے حصول میں مصروف ہے ایران خطے ہی کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے واضح خطرہ ہے، ایران کو اس کی معاندانہ سرگرمیوں کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔

صیہونی وزیراعظم نے امریکی فوج میں “سنٹپ کام” کے ذریعے امریکا کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کرنے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مرسراسٹریٹ پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے قطعی ثبوت اورتفصیلات شامل تھیں، اس جہاز کو 29 جولائی کو بحیرہ عرب میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران وہ ملک ہے جس نے اس بحری دہشتگردی کی کارروائی کا ارتکاب کیااور اب بھی انتہائی بزدلی سے اس سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

بینیٹ نے جی 7 ممالک کی جانب سے اس حملے کی مذمت اور ایران کے ملوث ہونے کے حوالے سے جاری کردہ بیان کا بھی خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کہا کہ اب امتحان صرف بیانات کے ذریعے نہیں بلکہ عمل سے ہوگا ہے۔

Tags: ابراہیم رئیسیایرانی صدربربر اسٹریٹصیہونی وزیراعظمنفتالی بنیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.