• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے ساتھ جھڑپ ایک لمحے کی بات ہے، اسرائیلی وزیرخزانہ

جمعہ 22-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے ساتھ جھڑپ ایک لمحے کی بات ہے، اسرائیلی وزیرخزانہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی سفارتی مرحلہ یا پھر سمجھوتہ ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا، اسرائیل کسی صورت بھی ایران کو جوہر ی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دے گا۔

قابض صہیونی ریاست کے وزیرخزانہ آویگڈور لیبر مین نے اسرائیلی خبر رساں ادارے "والہ ” کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا بین الاقوامی برادری کا مسئلہ ہے لیکن سب سے پہلے ہمارا کیونکہ اسرائیل کو تباہ کرنا ایران کی قومی پالیسی ہے ۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سےروکنےکےلئے جو ممکن ہوا کریں گے۔

انھوں نے کہاکہ اسرائیل ایران کےساتھ کشیدہ صورتحال کا بہت باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے، ایران کے ساتھ جھڑپ ایک لمحے کی بات ہے اور یہ وقت زیادہ دور نہیں ہے.

انھوں نے 2015 میں ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری سمجھوتے کی تجدید کے لئے متوقع مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ” کوئی بھی سفارتی مرحلہ یا پھر سمجھوتہ ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل انتظامیہ نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی صلاحیت میں اضافے کے لئے 5 بلین اسرائیلی شیکل، تقریباً 1،53 بلین ڈالر، مالیت کا فنڈ مختص کیا ہے، یہ خطیر رقم ایران کے خلاف حملے کے لیے فوج کو تیار کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔

Tags: اسرائیلی وزیرخزانہایرانایرانی جوہری پروگرامبین الاقوامی برادریقابض صہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.