• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے خلاف امریکہ اور  اسرائیل کی خفیہ وڈیو کانفرنس

بدھ 29-09-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران کے خلاف امریکہ اور  اسرائیل کی خفیہ وڈیو کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) کانفرنس میں ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے "پلان بی” زیر بحث آیا جس کا مقصد  ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے دونوں ممالک کے بیچ تعاون ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تقریبا دو ہفتے قبل خفیہ وڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اجلاس کی قیادت امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یال ہولاتا نے کی۔

اطلاعات کے مطابق  کانفرنس میں ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے "پلان بی” زیر بحث آیا جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے دونوں ممالک کے بیچ تعاون ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی بحریہ کے سابق کمانڈر ایلی شارویت  کے امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شارویت نے کہا ہے کہ اسرائیل کے اقتصادی اور سیکورٹی مفادات کے تحفظ کے لیے اسرائیلی بحریہ ضرورت پڑنے پر کہیں بھی ضرب لگانے کی قدرت رکھتی ہے۔

اسرائیلی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ ان کے ملک نے بحر احمر میں اپنی سرگرمیوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے۔ اس کا مقصد اسرائیلی بحری کارگو کے لیے بڑھتے ہوئے ایرانی خطرات کا سامنا کرنا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہایرانایرانی جوہری پروگرامپلان بیخفیہ وڈیو کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.