• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران  کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع کی گیڈربھبکی

اگر یہ معاہدہ ہوتا ہے تو یہ  ملیشیاؤں کو 250 ارب ڈالر کی منتقلی کی اجازت دے گا۔

بدھ 24-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران  کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع کی گیڈربھبکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدرجو بائیڈن کی انتظامیہ کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ  جوہری معاہدہ  علاقائی ملیشیاؤں کو 250 ارب ڈالر کی منتقلی کی اجازت دے گا۔

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر دفاع  اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز  نے امریکی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے  تہران کوحساس فائلوں میں رعایتیں دی جانے کی تصدیق کے بعد اپنےبیان میں براہ راست امریکی انتظامیہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ   اسرائیل ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر اثر انداز ہونے کے لیے طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کےلئے کوئی جائے پناہ نہیں، مغربی کنارے کو بھی مسلح کیا جارہا ہے، ایران

صہیونی ریاست کے معروف اخبار "ٹائمز آف اسرائیل” کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع  نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا اور خطے کے ممالک کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں رابطے میں ہے جس کا مقصد تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنا ہےتاہم اس صورتحال میں تل ابیب "کسی بھی معاہدے کا فریق نہیں بنے گا۔

انھوں نے کہا کہ اگر یہ معاہدہ ہوتا ہے تو یہ  ملیشیاؤں کو 250 ارب ڈالر کی منتقلی کی اجازت دے گا۔

Tags: اسرائیلایرانبینی گینٹزجو بائیڈنصہیونی ریاستوزیردفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.