• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ و اسرائیل کے حملوں میں ایران میں 1500 سے زائد شہید، 18 ہزار سے زائد زخمی

تازہ اطلاعات کے مطابق ایران میں امریکی اور اسرائیلی فضائی و زمینی حملوں کے نتیجے میں اب تک 1500 سے زائد افراد شہید اور 18,551 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

جمعرات 26-03-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں توسیع کی دھمکیاں، جنگی جرائم اور وسیع پیمانے پر نقل مکانی
0
SHARES
10
VIEWS

تہران – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایرانی وزارتِ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایران میں اب تک امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں 1,500 سے زائد افراد شہید اور 18,551 زخمی ہو چکے ہیں۔

لبنان میں 1087 شہید ہوچکے ہیں ۔ اسرائیل نے 15 اور امریکہ نے بھی اپنے 15 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ عراق میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہے ،جبکہ خلیجی ممالک، کویت میں 6، متحدہ عرب امارات میں 6، سعودی عرب میں ، اور بحرین میں ایک شہری جاں بحق ہوا۔

Tags: Casualtiescivilian impactInjuredIranIsraeli AttacksmartyrsMiddle East Crisismilitary escalationUS attackswar on Iran
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.