• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

انتخابات کا التواء: محمود عباس کو خوف تھا کہ حماس کی فتح ہوگی، انتھونی بلینکن

منگل 08-06-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انتخابات کا التواء: محمود عباس کو خوف تھا کہ حماس کی فتح ہوگی، انتھونی بلینکن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  امریکی سیکریٹری اسٹیٹ  نے کہا ہے کہ  فلسطینی انتخابات کو مؤخر کرنے کے پیچھےصدر محمود عباس کا خوف تھا، انہیں یقین تھا کہ حماس ان کی جماعت کو شکست دیدے گی۔

وائٹ ہاؤس کی خارجہ امور کی کمیٹی کی سماعت کے دوران امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نےگذشتہ ماہ میں ملتوی ہونے والے فلسطینی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ قیاس ہے کہ گذشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میںحماس کے جیتنے کے خدشات نےفلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو انتخابات کو غیر معینہ مدت تک موخر کرنےپرمجبور کیا ہے تاہم انھوں نے اس فیصلے کی وجہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس  کےمشرقی حصے میں انتخابات منعقد کرانے کی اجازت دینے سے انکار بتایا ہے۔

واضح رہے کہ "اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی عہدیداروں نے بیت المقدس کے مشرقی حصے میں انتخابات منعقد کرانے اور  اجازت دینے سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کو پیغامات بھیجے تھےجس کا انھوں نے جواب نہیں دیا۔

Tags: امریکاانتھونی بلینکنحماسفلسطینی انتخاباتفلسطینی صدرمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.