• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انسانی حقوق کی تنظیم کا صہیونی جیلوں سے قیدی بھوک ہڑتالیوں کی رہائی کا مطالبہ  

جمعرات 11-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
انسانی حقوق کی تنظیم کا صہیونی جیلوں سے قیدی بھوک ہڑتالیوں کی رہائی کا مطالبہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تنظیم نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے ایک غیر منصفانہ عدالتی نظام قائم کیا ہےجس کے تحت سینکڑوں بے گناہوں کو بغیر کسی مقدمے کے اور غیر معینہ مدت کے لیے حراست میں لیا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کی  انسانی حقوق کی تنظیم بتسلیم کی جانب سے  صہیونی جیلوں میں قید تمام فلسطینی انتظامی قیدیوں خصوصا7 بھوک ہڑتالیوں  کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تنظیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے ایک غیر منصفانہ عدالتی نظام قائم کیا ہےجس کے تحت سینکڑوں بے گناہوں کو بغیر کسی مقدمے کے اور غیر معینہ مدت کے لیے حراست میں لیا جاتا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم بتسلیم نے انتظامی قید کی اسرائیلی پالیسی کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے  کہا کہ سیاست دان، اعلیٰ فوجی افسران، شن بیٹ، فوجی اور ریاستی استغاثہ، فوجی جج اور سپریم کورٹ کے جج سبھی اس پالیسی اوراس کے طرز عمل میں شراکت دار ہیں اور فلسطینیوں پر ان سزاؤں  کے نفاذ کے ذمہ دار ہیں۔

Tags: انسانی حقوق کی تنظیمصہیونی جیلصہیونیئزمقیدی بھوک ہڑتالیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.