• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی کا شکار ایک اور فلسطینی دم توڑگیا، شہداء کی تعداد 49 ہوگئی

22 سالہ انس صہیونی بمباری سئ زخمی ہوگیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

جمعہ 12-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
اسرائیلی دہشتگردی کا شکار ایک اور فلسطینی دم توڑگیا، شہداء کی تعداد 49 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غزہ کے علاقے خان یونس کا رہائشی 22 سالہ انس خالد صہیونی وحشیانہ بمباری کے نیتجے میں زخمی ہوگیا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر گذشتہ جمعہ سے  تین دنوں تک جاری رہنے والی  وحشیانہ بمباری کے  نتیجےمیں زخمی ہونے والا22 سالہ فلسطینی نوجوان انس خالد انشاصی آج زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

شہید کی نماز جنازہ بعد  نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی ، شہید کو غزہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

خواتین اور بچوں کا قتل: صہیونی فوج سنگین جنگی جرائم  میں ملوث ہے، اردن

واضح رہے کہ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گذشتہ 14 سالوں سے معاشی ناکہ بندی کے شکار محصور شہر غزہ پر  گذشتہ جمعہ  کو وحشیانہ بمباری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں  اب تک  ڈیڑھ درجن سے زائد بچوں اور 6 خواتین سمیت 49 فلسطینی شہید ہوئے اور 360 سے زائد زخمی ہوئے ، زخمیوں میں بڑی تعداد  ان  فلسطینیوں کی ہے جو تشویشناک حالت میں  ہیں۔

Tags: اسرائیلیانس خالدانشاصیبمباریخان یونسشہداصہیونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.