• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ صہیونی فوج کا شام پر حملہ

شامی فضائی دفاعی نظام نے صہیونی فوج کے میزائلوں کو ہدف تک پہنچے میں کامیابی حاصل نہیں کرنے دی اور انھیں فضاء میں ہی تباہ کردیا

جمعہ 28-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ صہیونی فوج کا شام پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے حملے میں دمشق شہر کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا، لیکن  شامی فضائی دفاع نے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے  مطابق شامی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے رواں ہفتے کے دوران تیسری مرتبہ خانہ جنگی کا شکار ملک شام پر حملہ کیا  ہے  تاہم شامی فضائی دفاعی نظام نے صہیونی فوج کے  میزائلوں کو ہدف تک پہنچے میں کامیابی حاصل نہیں کرنے دی اور انھیں فضا میں ہی تباہ کردیا ۔ اسرائیل نے حملے میں دمشق شہر کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع نے واضح نہیں کیا کہ ہدف کے مقامات کیا تھے۔

واضح رہے جمعہ 21 اکتوبر کو بھی اسرائیلی فضائی حملوں نے دمشق کے نواحی مقامات کو نشانہ بنایا تھا، پیر کو دن کے اوقات میں دوبارہ حملے کئے گئے، ان حملوں میں ایک فوجی زخمی ہوا تھا۔ گزشتہ برسوں کے دوران اسرائیل نے شام میں سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں جن میں شامی فوج کے ٹھکانوں، ایرانی اہداف اور لبنانی حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیدمشقشامیصہیونیوزارت دفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.