• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو ردعمل اور شدید ہوگا، ایران کا انتباہ

ایران نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے فیصلے سے صیہونی ریاست پر حملہ کیا

بدھ 02-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو ردعمل اور شدید ہوگا، ایران کا انتباہ
0
SHARES
1
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران نے اسرائیل کو نشانہ بنائے جانے کے بعد جوابی کارروائی سے خبردار کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کے جاری کردہ  ایک بیان میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے فیصلے سے، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ایک نوٹیفکیشن اور فوج اور وزارت دفاع کے تعاون سے اسرائیل پر بمباری کی اور  اگر صہیونی ادارے نے اس پر جوابی کارروائی کی تو ردعمل اور شدید اور تباہ کن ہوگا۔

Tags: اسرائیلایرانجوابی کارروائیحملہصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.