• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ابراہیمی معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ غداری

ہفتہ 18-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ابراہیمی معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ غداری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی عوام  کی امنگوں کے خلاف متحدہ عرب امارات نے گذشتہ سال اسرائیل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کیا تھا جس کے بعد بحرین، سوڈان اور آخر میں مراکش نے بھی صہیونی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے امن معاہدے کر لیے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست  اسرائیل میں صہیونی وزیر اعظم نے  متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات  کے معمول پر لانے کے معاہدہ ابراہیمی کے ایک سال مکمل ہونےپر بیان جاری کیا ہے جس میںان کا کہنا ہے کہ تل ابیب ایک مستحکم مشرق وسطیٰ کی تلاش میں امن معاہدوں پر عملدرآمد جاری رکھے گا۔

نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک متحدہ عرب امارات اور مملکت بحرین کے ساتھ طے پانے والے اسٹریٹجک معاہدوں کا خیرمقدم کرتا ہےکیونکہ ہم نے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے نتیجے میں بہت سے ثمرات حاصل کیے ہیں البتہ ہماری کوشش ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کر نے والے دان ممالک   کی طرح دیگر ممالک بھی ان کے نقش قدم پر چلیں۔

واضح رہے کہ فلسطینی عوام  کی امنگوں کے خلاف متحدہ عرب امارات نے گذشتہ سال اسرائیل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کیا تھا جس کے بعد بحرین، سوڈان اور آخر میں مراکش نے بھی صہیونی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے امن معاہدے کر لیے ہیں۔

Tags: بحرینفلسطینی عواممتحدہ عرب اماراتمشرق وسطیٰمعاہدہ ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.