• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حسین مسالمہ کی شہادت پرمقبوضہ فلسطین میں عام ہڑتال کا اعلان

جمعہ 24-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حسین مسالمہ کی شہادت پرمقبوضہ فلسطین میں عام ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسیرکی صہیونی جیل کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں اس اندوہناک موت جو شہادت کا درجہ پا گئی ، کی آخری رسومات میں سینکڑوں فلسطینیوں سمیت سماجی،  سیاسی اور ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی جبکہ حسین مسالمہ کی شہادت پرعام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ روزفلسطینی اسیرحسین مسالمہ19 سال کی عمر میں صہیونی غیر قانونی اسرائیلی جیلوں میں زندگی کے قیمتی  20 برس گزارنے اورکینسر کے آخری اسٹیج پر بیماری سے لڑتےہوئے صہیونی جیل انتظامیہ کےمسلسل جاری غیرانسانی سلوک کے نتیجے میں اپنی شہادت کے آخری وقتوں میں ہسپتال  کی سہولت میسر آنے کے دوسرے روز دار فانی سے کوچ کر گیا۔

فلسطینی سیاسی دھڑوں کی اپیل پر مقبوضہ مغربی کنارے سے حسین مسالمہ کی صہیونی جیل کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں اس اندوہناک موت جو شہادت کا درجہ پا گئی ، کی آخری رسومات میں سینکڑوں فلسطینیوں سمیت سماجی،  سیاسی اورہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے برھ چڑھ کر شرکت کی جبکہ حسین مسالمہ کی شہادت  پر  عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: حسین مسالمہشہادتصہیونیئزمعام ہڑتالکینسرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.