• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حسین الشیخ کی اسرائیل سے تاریخ تنسیخ سے قریب کورونا ویکسین کی فراہمی پرردعمل

ہفتہ 19-06-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حسین الشیخ کی اسرائیل سے تاریخ تنسیخ سے قریب کورونا ویکسین کی فراہمی پرردعمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حسین الشیخ نے کہا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ کی اسرائیل کی جانب سے فلسطین کو فراہم کردہ تاریخ تنسیخ سے قریب کورونا ویکسین کی فراہمی  کے حوالے سے خبروں میں محتاط ہونا چاہئے۔

فلسطین اتھارٹی میں وزیربرائے مملکت حسین الشیخ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے فلسطین کو تاریخ تنسیخ سے قریب تر کورونا سے بچاؤکی ویکسین کی فراہمی کے حوالے سےشائع کردہ  خبروں پر برہمی کا اظہا ررکرتے ہوئے کہا ہے کہ "کچھ ذرائع ابلاغ نے اسرائیل سے ویکسین کے موضوع پر جو کچھ شائع کیا ہے وہ سراسر غلط ہے۔”

انہوں نے یہ کہتے ہوئے اپنے پیغام کا اختتام کیا: "ہمیں امید ہے کہ سول امورسے متعلق کوئی بھی خبر شائع کرنے سے پہلے میڈیا محتاط رہے گااور متعقلہ حکام کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق خبروں کی تشہیر کرے گا۔”

Tags: حسین الشیخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.