• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہنڈوراس کااپنا سفارت خانہ تل ابیب  سے بیت المقدس  منتقل کرنے کا فیصلہ

بدھ 23-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہنڈوراس کااپنا سفارت خانہ تل ابیب  سے بیت المقدس  منتقل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہنڈراس اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔

عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق وسطی امریکہ کی ریاست   ہونڈوراس کے صدر نے صیہونی ریاست اسرائیل کےدارالحکومت تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس  منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں آئندہ جمعرات کے روزنئے  سفارتخانے کا افتتاح کر یں گے ۔

تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس اپنے سفارتخانے منتقل کرنے والےکے بعد ہونڈوراس دنیا کا چوتھا ملک بن جائے جنہوں نے اپنے سفارتخانےتل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کئے ہیں، اس سے قبل امریکا، گوئٹے مالا اور کوسووا نے اپنے سفارتخانے تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے تھے۔

گوئٹے مالا، نیکاراگوا اور ایل سلواڈور کے درمیان واقع ہنڈوراس نے 2019 میں تل ابیب میں اپنے سفارتخانے کے اندر تجارتی دفتر کھولا تھا۔

ہنڈوراس کے صدر، وزیر خارجہ اور خاتون اول کے ہمراہ بدھ کے روز کسی وقت اسرائیل پہنچیں گے جہاں وہ ’’سیاحت، زراعت، تعلیم اور الیکٹرانک ٹکنالوجی کے شعبوں میں اہم معاہدوں پر دستخط کے علاوہ سفارتخانے کے بیت المقدس منتقلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔‘‘

Tags: تل ابیبصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسہنڈوراسہونڈراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.