• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہالینڈ کا صہیونی حکام سے الشیخ جراح کے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہالینڈ کا صہیونی حکام سے الشیخ جراح کے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ڈچ سفیر، ہنس ڈوکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی خاندانوں  کو ان کے گھروں  سے بے دخل کر نے کی اسرائیل کی مسلسل کوشش بین الاقوامی قانون کے منافی ہے اور اس میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز ڈچ حکام نےقابض اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے علاقےالشیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں  کی ان کے گھروں سے جبری بے دخلی کی اسرائیلی کارروائی کو فوری طور پرروکے۔

ڈچ سفیر، ہنس ڈوکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینی خاندانوں  کو ان کے گھروں  سے بے دخل کر نے کی اسرائیل کی مسلسل کوشش بین الاقوامی قانون کے منافی ہے اور اس میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بے دخلی کو فوری طور پر روک دیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قابض فوج اور میونسپلٹی کے عملےکی جانب سے الشیخ جراح فلسطینیوں کو زبردستی ان کے گھروں سے نکالا جارہا ہے جن میں سلحیہ خاندان کو مجبور کیا ہے کہ 25 جنوری تک گھر کو مکمل خالی کر نے کے احکامات جاری کیے ہیں تاہم گھر کے مالک محمود نے صہیونی میونسپلٹی کا حکم ماننے سے انکار کر دیا اور زبردستی نقل مکانی کی مخالفت میں خود کو اور گھر کو آگ لگانے کی دھمکی دی ہے۔

Tags: الشیخ جراحڈچ سفیر ہنس ڈوکٹرصہیونی حکامفلسطینی خاندانمشرقی بیت المقدسمطالبہہالینڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.