• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ اسرائیل جسے جنگ بندی کیلئے راضی ہوگئی

معاہدے کے مطابق اسرائیلی فورسز 60 روز میں جنوبی لبنان سے واپس ہوں گی، حزب اللہ بھی دریائے لطانی سے اپنے جنگو اور اسلحے کو ہٹالے گی

بدھ 27-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ اسرائیل  جسے جنگ بندی کیلئے راضی ہوگئی
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے 13 ماہ سے جاری جھڑپیں روکنے کے حوالے سے کیے جانے والے جنگ بندی معاہدے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حامی بھی ان سے شدید خفا ہیں۔

اسرائیل اور حزب اللہ نے امریکا کی زیر قیادت جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی فورسز دو ماہ کے دوران جنوبی لبنان سے واپس جائیں گی جبکہ حزب اللہ بھی دریائے لطانی سے اپنے جنگو اور اسلحے کو ہٹا کر جنوبی لبنان کا قبضہ لبنانی فورسز کے حوالے کرے گا۔

حزب اللہ کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ہم نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے حزب اللہ کو دہاہیوں پیچھے دھکیل دیا ہے، حزب اللہ کے پاس اب وہ طاقت نہیں رہی جو پہلے تھی۔

منگل کی شام اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی پر سکیورٹی حکومت کے اجلاس کے بعد تقریر کی جس میں انہوں نے کہا کہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک اس کے تمام اہداف حاصل نہیں ہو جاتے لیکن ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ “ سکیورٹی” منی وزارتی کونسل آج رات لبنان میں جنگ بندی پر رضامند ہو جائے گی۔

نیتن یاھو نے کہا کہ”میں نے آپ سے فتح کا وعدہ کیا تھا اور ہم فتح حاصل کریں گے۔ ہم حماس کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ اپنے تمام مغویوں کو واپس کریں گے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیفلسطینیلبنانمزاحمتنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.