• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ، لبنانی عوام اور اسرائیل کی مشترکہ دشمن ہے،  نفتالی بینیٹ

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ، لبنانی عوام اور اسرائیل کی مشترکہ دشمن ہے،  نفتالی بینیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نفتالی بینیٹ نے کہا کہ وہ کسی ملک یا ’’دہشت گرد‘‘ تنظیم کو اسرائیل اور اس کے شہریوں کی سلامتی اور حاکمیت کے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے لبنانی تحریک حزب اللہ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کا ملک مکمل صلاحیت اور وسائل رکھتا ہےساتھ ہی  ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ، لبنانی عوام اور اسرائیل کی مشترکہ دشمن ہے۔

نفتالی بینیٹ نے کہا کہ وہ کسی ملک یا ’’دہشت گرد‘‘ تنظیم کو اسرائیل اور اس کے شہریوں کی سلامتی اور حاکمیت کے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے۔

واضح رہےکہ بینیٹ کا یہ بیان  لبنان میں کئی برسوں سے جاری اسلحہ سمگلنگ کی کارروائیاں صہیونی فوج کے ہاتھوں  پکڑے جانے کے بعد جاری کیا جبکہ حزب اللہ کی جانب سے بھی تنظیم اپنے فوجی ساز وسامان اور گولہ بارود کا ذخیرہ رہائشی علاقوں میں نہیں کرتی۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمحزب اللہدہشت گردصہیونیئزملبناننفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.