• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے، رپورٹ

منگل 11-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس اور دیگر جماعتوں کو لبنان کی حزب اللہ کا ساتھ میسر ہے جس کے باعث اسرائیل کے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک اور زخمی ہو جائے گی اس کے ساتھ ہی یہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ میں ہر صورت میں شکست کا باعث بنے گی۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی اداے  کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صہیونی عسکری ماہرین کی رائے ہے کہ اسرائیل  زمینی کارروائی کےذریعےغزہ کی پٹی میں  حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کے ساتھ جنگ کوختم کرنے کے لیے تیار نہیں جو کہ صیہونی حکومت میں تنازعات کا باعث بنا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی نیشنل سیکورٹی ریسرچ سینٹر نے رون ٹیرا کی ایک تحقیق کا حوالہ دیا  جس میں ٹیرا نے صیہونی حکومت کے کسی بھی زمینی فوجی آپریشن کی مخالفت کی  ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی عسکری  ماہر ین کا کہنا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگوں میں صیہونی حکومت کی حکمت عملی ناکام رہی اوروہ تحریک کے فوجی ہتھیاروں کی ترقی کو نہیں روک سکی، لیکن اس کے برعکس ہم دیکھتے ہیں کہ حزب اللہ کی تباہ کن فوجی طاقت میں اضافہ ہوتا  رہا ہےاور صیہونیوں کی تمام تر کوششوں کے باوجودحزب اللہ آج ایک بہت ہی خطرناک فوجی طاقت ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحماسصہیونیئزملبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.