• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ ہمارے لیےمستقل خطرہ ہے، اسرائیل

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ ہمارے لیےمستقل خطرہ ہے، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عہدیدار  نے کہا کہ ایران کےتیار کردہ  ان میزائلوں کو جس کا استعمال حزب اللہ کے ہاتھوں میں ہے ایک سنگین اسٹریٹجک خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج کا نیا ونگ "تھرڈ سرکل” فرنٹ جو کہ ایران کے خلاف دفاعی منصوبے کی نئی حکمت عملی کا حصہ ہے کے سربراہ تال کالمان نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے  کہ حزب اللہ کا پیچیدہ میزائل منصوبہ اسرائیل کے لیے بہت پریشان کن ہےجو ایران تیار کر رہا ہے اور یہ صرف بیلسٹک میزائل نہیں ہیں بلکہ کروز میزائل اور ڈرون ہیں جو ایرانی فوجی صنعت ہزاروں کی تعداد میں تیار کرکےاُنہیں علاقے میں تقسیم کرتی ہے۔

تال کالمان  نے مزید کہا کہ ایران کےتیار کردہ  ان میزائلوں کو جس کا استعمال حزب اللہ کے ہاتھوں میں ہے ایک سنگین اسٹریٹجک خطرہ ہے۔ اس میں مسلسل پیش رفت اسرائیلی تشویش کو بڑھا رہی ہے۔جس کے بعد  حزب اللہ کواس کے میزائلوں کی وجہ سے کاری ضرب لگنے والی ہے۔

Tags: "تھرڈ سرکلاسرائیلیایرانتال کالمانحزب اللہصہیونی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.