• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا صیہونی فوج پر گائیڈڈ میزائیلوں سے حملہ

صیہونی فوج نے زمینی راستے سے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی۔

جمعرات 03-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ کا صیہونی فوج پر گائیڈڈ میزائیلوں سے حملہ
0
SHARES
7
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مطابق حزب اللہ نے بریا میں اسرائیلی فوجی اڈے اور میزائل بیس پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے، تاہم ممکنہ جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کچھ دیر قبل  لبنان کے مقامی ذرائع نے ملک کے خلاف اسرائیلی فضائی حملوں کی نئی لہر کی اطلاع دی ہے جس کے ساتھ ہی صیہونی فوج نے زمینی راستے سے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ گذشتہ سال اکتوبر کے اوائل سے غزہ اور جنوبی لبنان کے خلاف قابض رجیمم کی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے فوجی ٹھکانوں کے خلاف باقاعدہ حملے کر رہی ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیگائیڈڈ میزائیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.