• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کردے گی: اسرائیلی میڈیا

حزب اللہ اپنے فوجی کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کردے گی۔

اتوار 11-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
حزب اللہ، ایران اسرائیل پر براہ راست حملہ نہیں کرے گے: اسرائیلی میڈیا کی خوش فہمی
0
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) توقع ہے کہ حزب اللہ پہلے حملہ کرے گی اور ایران اس کے بعد حملوں میں شامل ہوگا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے معروف عبرانی اخبار معاریف نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں  اسرائیلی فوج کی تیاریوں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ  اسرائیل  میں جس طرح کی دفاعی تیاریاں جاری ہیں اس سے پتہ  چلتا ہے کہ  لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اپنے فوجی کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں آئندہ  24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر حملہ کردے گی۔

اخبار نے اسرائیلی اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ امکانات ظاہر کرتے ہیں کہ حزب اللہ ایرانی حملے سے پہلے اسرائیل  کی سرزمین پر حملہ کرے گی۔

دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر برائے سیاسی امور علی شمخانی نے عبرانی زبان میں ایک بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل پر عائد کی جانے والی سخت ترین سزا کے لیے حالات سازگار ہیں اور اس اقدام کے لیے قانونی، سفارتی اور میڈیا کے حوالے سے تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلایرانحزب اللہصیہونیفسلطینیلبنانیمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.