• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے صیہونی فوجیوں پر حملے، بھاری جانی نقصان کا دعویٰ

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اپنی سفاکی اور وحشیانہ بمباری کےبعد تشدد کی لہر خطے میں پھیلنے لگی ہے

جمعرات 19-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری جاری،  13 صیہونی یرغمالی ہلاک  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے چار گھنٹوں میں اسرائیل کے تین علاقوں پر بھی حملوں میں بھاری جانی  اور مالی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا گیا۔

لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے جانبازوں نے لبنانی سرحد پر چار گھنٹوں کے دوران غیر قانونی صیہونی ریاست کی فورسز پر کم سے کم تین مقامات پر  حملہ کیا جس میں اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور جاسوسی کے آلات کو تباہ کردیا گیا ۔حزب اللہ کے جانبازوں نے گلیلی ڈویژن  کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی جاری کی ۔

والے لبنان کے ایک اور  سرحدی علاقے پر بھی اسرائیلی فوجیوں کو اسی انداز میں نشانہ بنایا گیاجبکہ شیبا فارمز کے علاقے میں بھی اسرائیلی فوج کو ہدف بنایا گیا ، اسرائیل لبنان سرحد پر راس النقورہ کے علاقے میں صیہونی فوج کے جاسوسی کے آلات کو ایک ایک کرکے تباہ کردیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے حملوں میں اسرائیل کے ٹینکوں اور جاسوسی کے آلات پر حملے کیے  جس سے اسرائیلی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم صیہونی فوج کی جانب سے ان حملوں کے حوالے سے کسی قسم کی تصدیق یاترید فی الحال نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اپنی سفاکی اور وحشیانہ بمباری کےبعد تشدد کی لہر خطے میں پھیلنے لگی ہے اور مختلف علاقوں میں اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ کے فوجی اڈوں پر حملوں کی خبریں آرہی ہے، عراق میں دوامریکی فوجی اڈوں عین الاسد اور حریر بیس پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔

Tags: حزب اللہشہیدصیہونیغزہلبنانہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.