• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر گائڈڈ میزائلوں سے حملے

حزب اللہ نے خیام شہر کے مشرق میں اسرائیلی قابض فوج کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کی ہے۔

پیر 25-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ کے اسرائیلی فوجیوں پر گائڈڈ میزائلوں سے حملے
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  حزب اللہ نے خیام شہر کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کی ہے، شامہ” کے مغرب میں ایک گائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے حملہ آور ڈرونز کی مدد سے جنوبی لبنان کے ضلع مرجعیون میں خیام شہر کے جنوبی مضافات میں دراندازی کرنے والی قابض فوج اسرائیلی فوج پر”عمرا گیٹ” پر حملہ کیا۔

لبنانی حزب اللہ نے وضاحت کی کہ ڈرونز نے اپنے اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا۔حزب اللہ نے اتوار کی شام ایک بیان میں اعلان کیا کہ اس نے جنوبی گورنری کے ضلع صورمیں واقع قصبے "شامہ” کے مغرب میں ایک گائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ ہوگیا۔

ایک دوسرے بیان میں جنوبی لبعنان میں تعینات حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے خیام شہر کے مشرق میں اسرائیلی قابض فوج کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کی ہے۔

Tags: اسرائیلحزب اللہصیہونیفلسطینیلبنانیمرکاوہمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.