• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہیکرز کے ہاتھوں صہیونی انٹیلی جنس کارکر دگی کی  قلعی کھل گئی

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہیکرز کے ہاتھوں صہیونی انٹیلی جنس کارکر دگی کی  قلعی کھل گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  واضح رہے کہ  8200اسرائیل کا ایک انتہائی حساس یونٹ تصور کیا جاتا تھاجس میں سابق موساد کے سربراہ یوسی کوہن کے علاوہ صہیونی اہم  عہدیداروں کے پرسنل فون نمبرز شامل ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انٹر نیٹ کے ذریعے کمپیوٹرڈاٹا کی خفیہ معلومات اکٹھا کر نے والے دو اہم ہیکر گروپس عصای موسی اور (فلسطین کےلیےانصاف) (Justice for philistine) کی جانب سے گذشتہ دنوں سائبر حملوں میں حاصل ہونے والی معلومات کا ایک حصہ شائع کر دیا گیا ہےجس کے نتیجے میں  اسرائیل   کی ناجائز ریاست کے استحکام کے لیے کام کر نے والی خفیہ ایجنسی موساد سمیت دوسرے عسکری اداروں جن میں اسرائیلی انٹیلجنس یونٹ 8200 کی انٹیلجنس معلومات اور 16 آفیسرز کی تصاویروں  کو شائع کیاہے اور یہ تقریبا  22 ٹیرا بائٹ (22TB) کا ڈیٹا ہے جس میں تمام اسرائیلی علاقوں کے3d نقشے جو کہ انہوں نے  سیٹلائیٹ سے حاصل کیے ہیں انتہائیاہمیت کے حامل ہیں۔

دونوں اہم ہیکرز گروپس کی جانب سےپیغام می ں کہا  گیا ہے کہ صہیونیوں  کے لیےیہ ایک  سرپرائز تھا ،  تاہم صہیونی اداروں کی جانب سےہیکرز کے انکشاف کے بعد  اس گروپ کے ٹیلی گرام چینل اور بعد میں ان کی آفیشل ویب سائٹ کو بھی فوری طور پر بند کر دیا گیا تاکہ وہ معلومات مزید آگے نہ پہنچ سکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.