• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 4 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے اسرائیل پر حملے، صیہونی فوج خوفزدہ

ہفتہ 07-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کے اسرائیل پر حملے، صیہونی فوج خوفزدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے زیر تسلط وادی گولان اور الجلیل شہر میں کم سے کم دس راکٹ حملے کئے گئے ہیں ، حزب اللہ کے راکٹ اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کے باوجود ہدف پر پہنچ گئے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں  پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے  ان حملوں کی تصدیق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے خوفزدہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے ۔

حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزارع شعبا کے قریب اسرائیلی تنصیبات پر کم سے کم 10 راکٹ داغے گئے ہیں جو جدید ترین اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم کے ہوتے ہوئے اپنے ہدف پر پہنچا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز گیارہ بج کر پندرہ منٹ پر الشہید علی کامل محسن اور شہید محمد قاسم طحان گروپوں نے مزارع شعبا کے قریب اسرائیلی ریاست کے زیرتسلط علاقوں پر راکٹ حملے کیے گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ راکٹ حملے جمعرات کے روز لبنان میں الجرمق اور الشواکیر کے مقامات پر اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کا رد عمل ہے۔قبل ازیں جمعہ کو اسرائیلی فوج نےعیت قینیا یہودی کالونی، نافیہ اتیف اور وادی گولان میں سنیر کے مقامات پر لبنانی راکٹ حملوں کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے کم سے کم 10 راکٹ داغے گئے جن میں سے بیشتر کو فضائی دفاعی نظام نے ہدف تک پہنچنے سے قبل فضا ہی میں تباہ کردیا۔

Tags: اسرائیل؎الجلیلحزب اللہلبنانی مزاحمتی تحریکمزارع شعبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.