• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا دورہ روس کامیاب، فلسطینی مسائل پر تبادلہ خیال

جمعرات 09-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا دورہ روس کامیاب،  فلسطینی مسائل پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی حکام سے ملاقات میں تحریک حماس نے کہا کہ  اسرائیل کے خلاف عوامی غم وغصہ آتش فشاں بن رہا ہےجو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی   ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے وفد نے روس  کے دارالحکومت ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد میں تحریک کےسیاسی شعبے کے  ارکان موسیٰ ابو مرزوق اور عزت الرشق بھی شامل تھےجنہوں نے روسی فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹر میں انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز کے سربراہ نومکن روسی وزارت خارجہ سے بھی ملاقات کی۔

ملاقاتی وفد نے نائب وزیرخارجہ بوگدانوف سے گفتگو کا آغازفلسطینی قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کیا اور  فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے روس کی کوششوں کو سراہا۔

وفد نے فلسطین میں جاری صہیونیوں کی خلاف ورزیوں پر بات چیت  کے دوران فلسطینیوں کے خلاف مزاحمت کے حق پر زور دیاجبکہ اسرائیلی جارحیت  کے نتیجے میں روسی حکام کو خبردارکر تے ہوئے کہا  کہ اگر اسرائیل نے جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا تو فلسطین میں اسرائیلی دشمن کے خلاف عوامی غم وغصہ آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

انہوں نےمزید  کہا  کہ حماس کا یہ دورہ دوطرفہ مشاورت اور ہم آہنگی کو مزید گہرا کرنے، فلسطینی عوام اور ان کے حقوق کی حمایت میں روسی مؤقف پر زور دینے سمیت  تقسیم پر قابو پانے کی کوششوں کے لیےبہت  اہمیت کا حامل ثابت ہوگا۔

Tags: حماسروسصہیونیئزمعزت الرشقمقبوضہ فلسطینموسیٰ ابو مرزوقمیخائل بوگدانوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.