• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا دہشت گرد قرار دیے جانے پر برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

جمعرات 25-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا دہشت گرد قرار دیے جانے پر برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ برطانوی حکام کے اس غیر منصفانہ فیصلے  کے خلاف حماس کی جانب سے  ہم نے دنیا بھرکے سرکاری، تنظیمی اور سول اداروں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے.

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس”  نے برطانیہ کی جانب سے تحریک پر دہشتگرد ی کے الزام  پرفیصلہ سنانے   کے خلاف قانونی اور سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اب حماس نے خود کو منظم کر کے اندرون اور بیرون ملک متعدد سیاسی اور قانونی اقدامات انجا م دیے ہیں۔

اس حوالے سے حماس کے رہنما زکریا ابو معمر نےاپنے ایک بیان میں  کہ قابض ریاست دنیا کی دہشت گرد ریاست ہےجس نے صرف اور صرف فلسطینیوں کے حقوق غصب کیے ہیں جسے اسرائیل کی حمایت کر نے والی برطانوی حکومت نے  یکسر نظر انداز کیا ہے اور اسرائیل کیے مظالم کے خلاف مزاحمت کو دہشت گردی کا نام دیا  ہے ۔

ابو معمر نے کہا کہ برطانوی حکام کے اس غیر منصفانہ فیصلے  کے خلاف حماس کی جانب سے  ہم نے دنیا بھرکے سرکاری، تنظیمی  اور سول اداروں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ ہمارے لوگوں کے خلاف اس خطرناک فیصلے کے حوالے سے ہر ایک کو اس کی ذمہ داریوں کے سامنے رکھا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ان ممالک سے مطالبہ کیا جو ہمارے عوام کے ساتھ دوستی رکھتے ہیں اور ہمارے فلسطینی کاز کی وکالت کرتے ہیں کہ وہ برطانوی حکومت پر فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Tags: برطانیہحماسدہشت گردفلسطینی کازمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.