• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیروت: حماس کے وفد کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

اس سے قبل حسن نصراللہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سربراہ سے بھی تفصیلی ملاقات کی تھی  

منگل 30-08-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
بیروت: حماس کے وفد کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات میں  غزہ پر حالیہ اسرائیلی دہشتگردی اور اور لبنان کے علاوہ خطے کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔         

لبنانی خبر رساں ادارے المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شہر بیروت میں  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ڈپٹی چئیرمین شیخ صالح الروری کی سربراہی میں  اعلیٰ  سطحی وفد نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ایران کے جوہری پروگرام  نے اسرائیل کی نیندیں حرام کردیں

دونوں جانب کے رہنماوں نے باہمی تبادلہ خیال کے دوران غزہ پر حالیہ اسرائیلی  دہشتگردی  کے بعد کے اثرات کے علاوہ مقبوضہ بیت المقدس اور  مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی جارحانہ کارروائیوں پر بھی  تفصیلی بات چیت بات کی ہے۔

واضح رہے کہ اس ملاقات سے قبل حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سربراہ ذیاد النخالہ سے بھی تفصیلی ملاقات کی تھی  حسن  نصر اللہ نے فلسطینی اسلامی جہاد کے سربراہ زیاد النخالہ کے ساتھ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال بھی کیا تھا۔

Tags: اسرائیلحزب اللہحسن نصراللہحماسغزہلبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.