• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس اسرائیلی معیشت کیلئے بڑا خطرہ، اسرائیلی اخبار کا انکشاف

منگل 03-08-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس اسرائیلی معیشت کیلئے بڑا خطرہ، اسرائیلی اخبار کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی اخبار نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے میزائل حملوں سے شدید خطرات ہیں جو اس کے تیل کی تنصیبات اور ذخیروں کو تباہ کرسکتے ہیں۔

فلسطین پر قابض غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  عبرانی زبان کے معروف اخبار” ہاریتز ” نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں  انکشاف کیا ہے کہ صیہونی ریاست کے حکام  غزہ میں حماس کی جانب سے داغے جانے والے میزائلوں سے سخت خوفزدہ ہیں ۔

اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کے ذریعے تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں ایک سپر پاور بننا چاہتی ہے ، لیکن غزہ کے میزائل  اور راکٹ اس منصوبے کے لیے سیکورٹی کے خدشات کا باعث ہیں۔

اخبار نے کہا نے لکھا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دُنیا ایندھن کو آلودہ کرنے کے بجائے قابل تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ، ‘یورو ایشیا پائپ لائن’ کمپنی تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں اسرائیل  کو سپر پاور میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔”

اس تناظر میں اخبار نے نشاندہی کی کہ ’’ یورو ایشیا پائپ لائن ‘‘ کمپنی نے ’’ میڈ ریڈ لینڈ برج ‘‘ کمپنی کے ساتھ گزشتہ اکتوبر میں ایک معاہدہ کیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات کے کاروباری حضرات شریک ہیں۔

Tags: اسرائیلی اخبارتیل کی تنصیباتحماسصیہونی ریاستغزہمیزائلہاریتز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.