• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہیکرز کے حملے میں اسرائیلی حساس مواد چوری

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہیکرز کے حملے میں اسرائیلی حساس مواد چوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست میں 6  فلسطینی قیدیوں کے فرار کا تازہ واقع رونما ہونے کے بعد یہ ایک اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے  جس نے اسرائیلی سیکیورٹیز پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبارکے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل  میں ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیلیوں پر ان کا قیمتی ڈیٹا چوری کر کے ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔

ذرائع سے وصول ہونے والی اطلاعات ہیں کہ  سانگکانسل نامی ایک ہیکر نے اسرائیلی عہدیداران CITY4U کی ویب سائٹ سے 70 لاکھ سے زائد اسرائیلی فوج کی اہم شخصیات  کے بارے میں معلومات چوری کی ۔

اس معلومات کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ اسرائیلی بحری و بَری عہدیداران کی خفیہ آپریشن سے متعلق  انتہائی حساس معلومات ہیں جن کی حفاظت کے لیے صہیونی حکام  کی جانب سے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات تھے ۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست میں  چند روز قبل ہی اسرائیلی جیل سے 6  فلسطینی قیدیوں کے فرار کا تازہ واقع رونما ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے  جس نے اسرائیلی سیکیورٹیز پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے۔

Tags: اسرائیلی سیکیورٹیزاسرائیلی فوجصہیونی حکامقابض ریاست اسرائیلہیکرز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.