• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں24 گھنٹوں میں کورونا سےمتاثر 5 افراد جاں بحق

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں24 گھنٹوں میں کورونا سےمتاثر 5 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں  کورونا کے 173 نئے کیس ریکارڈ کیے گئےہیں جبکہ وباء کے ہاتھوں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔

 تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی وباکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی واقع ہوئی  ہےاورگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 183 نئے کیس ریکارڈ کیے گئےہیں جن میں 10 مغربی کنارے میں اور غزہ کی پٹی میں 173 شامل ہیں تاہم  وبا کے باعث 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےجاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں اس وقت  70 فیصد آبادی کوویکسین کی  ضرورت ہےاور اس کے پیش نظر آئندہ آنے والے ماہ اگست کے آخر تک  کورونا وائرس طبی مراکز کے تمام شعبوں کو کھولنے کی تیاریاں  مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ  چار ملین کورونا وائرس  سے بچاؤ  ویکسین کی خریداری کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔

Tags: عالمی وباکورونا وائرسغزہفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرس بچاؤ ویکسینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.