• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

جمعہ 18-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ڈرون غزہ کے مغربی کنارے پر جاسوسی کررہاتھا اس دوران مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے ڈرون کو گراکر  اسکےملبے کو اپنے قبضے میں لے لیا.

تفصیلات کےمطابق جمعرات کی شب قابض صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا یا،  اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ میں خالی زرعی اراضی پر بھی حملہ کیا جبکہ غزہ کی جنوبی پٹی میں خان یونس میں بھی مختلف مقامات پر بمباری کی تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ میں مطلوبہ معلومات کے حصول کیلئے جاسوسی کا نیٹ ورک پھیلایا جارہا ہے اسی سلسلے میں جاسوس ڈرون غزہ میں بھیجا گیا تھا جس کو مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے گرا دیا اور اسکا ملبہ  اپنے قبضے میں لے لیا۔

Tags: اسرائیلی ڈرونجبالیہ کیمپخان یونسغزہقابض صیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.