• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ لڑائی میں اسرائیل بری طرح ہار گیا، سابق اسرائیل جنرل

بدھ 02-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ لڑائی میں اسرائیل بری طرح ہار گیا، سابق اسرائیل جنرل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنرل اھارون لیبران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا گیا ہے مگر اسرائیلی فضائیہ اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف جنرل اھارون لیبران  نے عبرانی اخبار ’ہارٹز میںمقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی کارروائی اور شدید بم باری کے نتائج کے حوالے سے ایک مضمون تحریر کیا  جس میں لکھا ہے کہ اگرچہ غزہ جنگ میں بمباری کے نتائج مساوی رہے ہیں اور دونوں طرف فریقین کو بھاری قیمت چکانا پڑی لیکن اہم سوال یہ ہے کہ  بار بار کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں اسرائیلی فوج اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی  یا نہیں؟

جنرل اھارون لیبران سنہ 1969، سنہ1970 اور سنہ 1973 کی عرب اسرائیل جنگوں میں اسٹرٹیجک پلاننگ اور دھماکوں  کے امور کی نگرانی کی تھی اور اس تجربے کی بنیاد پر غزہ کے حوالے سے لیبران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا گیا ہے مگر اسرائیلی فضائیہ اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے 10 مئی سے 21 مئی 2021 کے دوران غزہ کی پٹی پر مسلسل گیارہ روز بمباری جاری رکھی جس کے نتیجے میں 280 فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلی بم باریاسرائیلی فضائیہجنرل اھارون لیبرانشہیدغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.