• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ لڑائی میں اسرائیل نے بغیر حدف کے 62 فلسطینیوں کو شہید کیا، ہیومن رائٹس واچ

بدھ 28-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ لڑائی میں اسرائیل نے بغیر حدف کے 62 فلسطینیوں کو شہید کیا، ہیومن رائٹس واچ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے اسرائیلی حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے اورچھان بین کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں ارد گردکوئی  فوجی ہدف نہیں تھااور بلاجواز  62 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل اور غزہ کی پٹی میں حکمران فلسطینی جماعت حماس دونوں ہی چند ماہ قبل غزہ میں ہونے والی محاز آرائی میں’جنگی جرائم‘ کے مرتکب ہوئےتاہم تنظیم نےعالمی سطح پراس کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11 روزہ لڑائی کے دوران غزہ میں حماس اور دوسرے مسلح فلسطینی گروہوں نے سرائیل پر راکٹ داغےاوراسرائیل نےغزہ پر ہزاروں فضائی حملے کیے گئے جبکہ ان تین اسرائیلی حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے اورچھان بین کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اس جگہ کو نشانہ بنایا جہاں ارد گرد کوئی  فوجی ہدف نہیں تھااور بلاجواز 62 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔

 انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق رپورٹ کی تیاری میں غزہ میں مقیم فلسطینیوں کے انٹرویو کیے گئے جبکہ حملے کا نشانہ بننے والےمقامات اور تصاویر سے معلومات اکٹھی کی گئیں۔

انسانی حقوق کی تنظیم نے فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے ‘اندھا دھند’ کیے گئے راکٹ حملوں کا بھی نوٹس لیا ہے جن کے بارے میں ہیومین رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو آئندہ رپورٹ میں زیر بحث لایا جائے گا تاہم ہیومین رائٹس واچ کے مطابق اسرائیلی اور فلسطینی حملوں میں ’جنگی قوانین کی خلاف ورزی کی گئے ہے جسے جنگی جرائم کے ذمرے میں لانے پر زور دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلحماسشہادتصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطینہیومن رائٹس واچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.