• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی پٹی میں  تعمیر نو کے حوالے سے قطر کا نیا فیصلہ

پیر 20-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں  تعمیر نو کے حوالے سے قطر کا نیا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قطر کی جانب سے غزہ کے تباہ  حال علاقے  میں ہنگامی بنیادوں پرتعمیر نو کا کام شروع ہونے والا تھا جسے اب آئندہ سال تک کے لیے روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی آفت زدہ قرار دیا جانے والا علاقہ غزہ کی پٹی جو گذشتہ 14 سالوں سے اسرائیلی محاصرے میں کے باعث اقوام عالم سے کٹ کر زندگی  کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے اور مئی میں ہونے والی اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں سخت تباہی کا شکار ہوئی جس کے باعظ قطر کی جانب سے تباہ شدہ گھروں   کی دوبارہ تعمیر اور بے گھر ہونے والے افراد کو گھروں کی فراہمی کے اعلان کے بعد غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر کام شروع ہونے والا تھا جسے    غزہ کے میئر یحیی السراج کے جاری بیان کے مطابق آئندہ سال تک کے لیے روک دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے غزہ کے میئر یحیی السراج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قطرنے مطلع کیا  ہے  وہ تباہ شدہ گھروں کی تعمیر نو اگلے ماہ سے شروع کرے گا تاہم 2022 کے لیے بنیادی ڈھانچے کی مرمت  کو ملتوی کردیا ہے ۔

السراج نے کہا کہ میونسپلٹی کی جانب سے قطر کو ایک پٹیشن بھی پیش کی گئی  اوراس اقدام گہری تشویش کا اظہار کیاتاہم ان کا کہنا ہے کہ تاخیر کی وجہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطر کی ترجیحات سے متعلق ہےقطرسمجھتا ہے کہ اس مرحلے پر گھروں کی تعمیر نو پہلی ترجیح ہے۔

Tags: اسرائیلی فوج کی بمباریغزہ کی پٹیقطرمقبوضہ فلسطینیحیی السراج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.