• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ جنگ کے دوران آئرن ڈوم نے اپنے ہی طیارے کو نشانہ بنایاتھا، اسرائیلی میڈیا

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ کے دوران آئرن ڈوم نے اپنے ہی طیارے کو نشانہ بنایاتھا، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کو ماننا پڑا ہے کہ غزہ میں محاز آرائی کے دوران آئرن ڈوم نے غلطی سے اپنے ہی طیارے کو نشانہ بنالیا تھا۔

 اسرائیل کے 12 چینل کی تصدیقی خبر کے مطابق دو ماہ قبل مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ پر اسرائیلی کی مسلط کردہ  جنگ کے دوران مزاحمت کاروں کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیل کا تیار کردہ جدید آئرن ڈوم غلطی سے اپنے ہی  ایف 15 جیٹ کو نشانہ بناگیا ۔

اسرائیلی میڈیا کی جانب سے اس خبر کے نشر کیے جانے کے بعد سے صہیونی عسکری  تجزیہ کاروں اور اسرائیلی عوام نے غاصب ریاست کی ڈیفنس سسٹم  کے حوالے سےشک و شبہات کےکئی سوال اٹھا کر  اپنے تحفظات کا اظہارکیا ہے۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق  میزائل اپنے ہدف تک پہنچ چکا تھا تاہم ، ایک  میزائل غلطی سے مڑا اوراپنے ہی  اسرائیلی فوجی جیٹ کا پیچھا کرنا شروع کردیا،واقعے میں اس جیٹ کی تباہی سے اسرائیلی پائلٹوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور  پیچیدہ واقعہ ہے جس کی تحقیقات کے لئےمواد اکٹھا کر نا شروع کر دیا ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی فوجاسرائیلی میڈیاتجزیہ کارغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.