• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے گذشتہ ماہ 70 بچوں اور 18 خواتین سمیت 464 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

اس وقت کل 4650 فلسطینی جیلوں میں ہیں جن میں 30 خواتین، 180 نابالغ اور تقریباً 650 بغیر کسی الزام کے قید ہیں

منگل 12-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے گذشتہ ماہ 70 بچوں اور 18 خواتین سمیت 464 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی ریاست نے رواں سال کے آغاز سے اب تک خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت 3ہزار 8سو تہتر فلسطینیوں کو گرفتار کیا ، زیادہ تر بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کئے گئے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی مظالم  پر نظر رکھنےوالے اور قیدیوں کی تفصیلات رکھنےو الے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست نے گذشتہ ماہ 70 نابالغ بچوں ، 18 خواتین اور بذرگوں سمیت مجموعی طورپر  3ہزار 8سو تہتر فلسطینیوں کو گرفتار کیا ، زیادہ تر بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیے

چھ ماہ کے دوران صیہونی فوج نے 340 بچوں سمیت 1900 فلسطینی گرفتار کیے

رواں سال کے ماہ جون میں 159 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ رواں سال کے آغاز میں صرف مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے سے 1ہزار 8سو 96  اور غزہ سے تعلق رکھنے والے 64  فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ  اس وقت کل 4650 فلسطینی اسیران صیہونی جیلوں میں قید ہیں جن میں 30 خواتین، 180 نابالغ اور تقریباً 650 بغیر کسی الزام یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید ہیں ۔

Tags: انتظامی حراستخواتینصیہونی جیلفلسطینینابالغ بچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.