• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گوگل اور ایمازون کے ملازمین کا اسرائیلی معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ

یہ معاہدہ مئی میں اسی دوران کیا گیا جب اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کے نتیجے میں 60 بچوں سمیت 250 افراد جاں بحق ہوگئے

جمعرات 14-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
گوگل اور ایمازون کے ملازمین کا اسرائیلی معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایمازون اور گوگل کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ سروسز کی مدد سے اسرائیلی فوج اور حکومت کوفلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے منظم امتیازی سلوک اور انہیں گھروں سے بے دخلی کے ظالمانہ عمل کوتقویت ملےگی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور آن لائن کاروبار کی معروف ویب سائٹ ایمازون کے ملازمین کی جانب سے رواں سال اسرائیل کے ساتھ کیے جانے والے کلاؤڈ سروس معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کردیاگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایمازون اور گوگل کے 400 سے زائد ملازمین نے برطانوی اخبارمیں شائع کیے گئےایک مشترکہ خط میں اپنے اداروں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیلی فوج اور حکومت کے ساتھ ایک ارب 20 کروڑ ڈالرمالیت کی کلاؤڈ سروس کی فراہمی کے اس معاہدے کو معطل کریں۔

خط میں کہا گیا ہےکہ یہ معاہدہ مئی میں اسی دوران کیا گیا جب اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کے نتیجے میں 60 بچوں سمیت 250 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ ایمازون اور گوگل کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری کمپنیوں کی جانب سے فراہم کردہ سروسز کی مدد سے اسرائیلی فوج اور حکومت کوفلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے منظم امتیازی سلوک اور انہیں گھروں سے بے دخلی کے ظالمانہ عمل کوتقویت ملےگی۔

Tags: اسرائیلی معاہدہامریکہایمازونصہیونیئزمغزہگوگل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.