• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی بمباری سے زخمی ہونے والا نوجوان شہید ہوگیا

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی بمباری سے زخمی ہونے والا نوجوان شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی بمباری سے زخمی ہونے والا فلسطینی تیرا روز تک اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہا اور زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے علاقے الشجاعیہ کے رہائشی 24 سالہ یحییٰ باسم العجلہ اور ان کے گھر کے چار افراد 21 مئی کو صیہونی وحشیانہ بمباری سے زخمی ہوگئے تھے، جن کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تیرا روز تک اپنی زندگی کی جنگ لڑنے والےیحییٰ باسم العجلہ گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

Tags: اسرائیلی بمباریالشجاعیہغزہفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.