• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پرصہیونی بحریہ کی فائرنگ، 2 کی حالت نازک

بدھ 02-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پرصہیونی بحریہ کی فائرنگ، 2 کی حالت نازک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی فائرنگ سےبچنے کے لیےسمندر میں کودنے والے  فلسطینی ماہی گیروں کوغزہ  کے فشر فورم کی انتظامیہ  نے ماہی گیروں کو  بچا لیا ہے تاہم ہسپتال منتقل ہو نے والے 2 ماہی گیروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں فلسطینی ماہی گیروں پر قابض اسرائیل کی بحریہ نے کشتیوں پراس وقت  فائرنگ اور توپ خانے سے گولہ باری کی جب فلسطینی اپنی سمندری  حدود کے اندر مچھلیوں کا شکار کررہے تھے، صہیونی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک کشتی میں سوار ماہی گیرگولیوں سے بچنے کیلیےسمندر میں کود گئےجبکہ کشتی الٹنے کے باعث ماہی گیروں کے جال اور تمام سازو سامان سمندر میں ڈوب گیا۔

صہیونی فوج کی فائرنگ سےبچنے کے لیےسمندر میں کودنے والے فلسطینی ماہی گیروں کوغزہ  کے فشر فورم کی انتظامیہ  نے ماہی گیروں کو  بچا لیا ہے تاہم ہسپتال منتقل ہو نے والے 2 ماہی گیروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ا

Tags: صہیونی بحریہصہیونیئزمغزہفلسطینی ماہی گیرقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.