• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں 97 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے, انسانی حقوق کونسل

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں 97 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے, انسانی حقوق کونسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے طویل معاشی ناکہ بندی سے غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، محصور شہر کا 97 فیصد پانی آلودہ ہے جو پینے کے قابل نہیں ہے۔

یورو میڈیٹریم ہیومن رائٹس مانیٹر اینڈ دا گلوبل انسٹیٹوٹ فار واٹر، انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (جی آئی ڈبلیو اع ایچ) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کا 97 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے، طویل معاشی ناکہ بندی سے بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جبکہ بجلی کی عدم دستیابی سے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس غیر فعل ہوچکے ہیں جس کے باعث شہر کا 80 فیصد پانی بغیر ٹریٹمنٹ کے سمندر میں چھوڑا جارہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی عدم دستیابی سے صحت کے شعبے میں بھی سنگین مسائل پیدا ہورہےہیں، غزہ کی 20 لاکھ کی آبادی میں پانی کے آلودہ ہونے سے بیماریاں پھیل رہی ہیں جن کو قابو میں کرنے کے انتظامات موجود نہیں ہیں۔

Tags: انسانی حقوق کونسلصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.